![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/de/YA-KME%2540PEK_%252820200626153154%2529.jpg/640px-YA-KME%2540PEK_%252820200626153154%2529.jpg&w=640&q=50)
کام ائیر
کام ائیر افغانستان کی ہوائی کمپنی ہے ۔ کام ائیر کا مرکزی دفتر افغانستان کے ائیر پورٹ Kabul International Airport پر واقع ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
کام ائیر (انگریزی:Kam Air ) افغانستان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] کام ائیر کا مرکزی دفتر افغانستان کے ائیر پورٹ حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔