![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cf/20090415_Hrakleio_Krhth_Limani_Koules_1.jpg/640px-20090415_Hrakleio_Krhth_Limani_Koules_1.jpg&w=640&q=50)
ایراکلیون
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایراکلیون (Heraklion) یا کاندیہ جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، ہراکلیوعن پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب نکوس کزنتزاکس کے نام پر رکہا گیا ہے۔ آرتھر ایوینز کے کھوجے گئے کنوسوس کے کھنڈر بھی قریب واقع ہیں ۔
اجمالی معلومات ایراکلیونHeraklion Ηράκλειο, حکومت ...
ایراکلیون Heraklion Ηράκλειο | |
---|---|
![]() وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540) | |
مقام | |
متناسقات | 35°20′N 25°8′E |
حکومت | |
ملک: | یونان |
علاقہ: | کریٹ |
علاقائی اکائی: | ایراکلیون |
اضلاع: | نيا ہاليکارناسوس, غازی |
میئر: | Ioannis Kourakis |
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011) | |
بلدیہ | |
- آبادی: | 173,450 |
- رقبہ: | 20 مربع کلومیٹر (8 مربع میل) |
- کثافت: | 8,673 /مربع کلومیٹر (22,462 /مربع میل) |
دیگر | |
منطقۂ وقت: | مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3) |
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ): | 0–33 میٹر (0–108 فٹ) |
ڈاک رمز: | 70x xx, 71x xx, 720 xx |
ہاتف: | 2810 |
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: | HK, HP |
موقعِ حبالہ | |
www.heraklion-city.gr |
بند کریں