نکوس کزنتزاکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
نکوس کزنتزاکس(یونانی: Νίκος Καζαντζάκης) (اٹھارہ فروری، 1883کانڈیہ، کریٹ - چھبیس اکتوبر، 1957 فری برگ، جرمنی) کو بیسویں صدی میں سب سے زیادہ ترجمہ کیے جانے والا ادیب و فلسفی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ تاہم انھیں حقیقی شہرت اپنے ناول زوربا پر 1964 میں مائکل کے کویانس کی فلم بننے کے بعد حاصل ہوئی۔
اجمالی معلومات نکوس کزنتزاکس, (یونانی میں: Νίκος Καζαντζάκης) ...
نکوس کزنتزاکس | |
---|---|
(یونانی میں: Νίκος Καζαντζάκης) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (یونانی میں: Νίκος Καζαντζάκης) |
پیدائش | 18 فروری 1883ء [1][2] ایراکلیون [3] |
وفات | 26 اکتوبر 1957ء (74 سال)[4][1][5][6][7][8][9] فری برگ [10] |
وجہ وفات | ابیضاض |
مدفن | ایراکلیون |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | یونان [11] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | اُصول قانون |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | منظر نویس ، صحافی ، شاعر [2]، مترجم ، ناول نگار ، فلسفی ، ڈراما نگار [2]، مصنف [2]، سیاست دان ، نثر نگار |
مادری زبان | یونانی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | یونانی زبان [12][13] |
شعبۂ عمل | سفرنامہ ، ناول |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1957)[14] نوبل انعام برائے ادب (1956)[14] نوبل انعام برائے ادب (1955)[14] نوبل انعام برائے ادب (1954)[14] نوبل انعام برائے ادب (1953)[14] نوبل انعام برائے ادب (1952)[14] نوبل انعام برائے ادب (1951)[14] نوبل انعام برائے ادب (1950) نوبل انعام برائے ادب (1947) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں