کرد زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
کردی زبانیں شمال مغربی ایرانی زبانیں ہیں جو مغربی ایشیا کے کرد عوام ایران اور عراق اور ترکی اور شام میں بولی جاتی ہیں۔
اجمالی معلومات کردش, مقامی ...
کردش | |
---|---|
كوردی, Kurdî, Kurdí, Кöрди[1] | |
مقامی | ترکیہ ، ایران ، عراق ، سیریا ، آرمینیا ، آذربائیجان (کردش بولی جان وال ممالک کی فہرست) |
نسلیت | 25–30 ملین کردی |
مقامی متکلمین | (16 ملین cited 1980–2006)[2] |
ہند۔یورپی
| |
عربی فارسی رسم الخط (Sorani alphabet) عراق اور ایران میں , لاطینی رسم الخط (Hawar alphabet) in Turkey, Syria and Armenia | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | عراق: status as official language alongside Arabic. ایران: علاقائی زبان کے طور پر آئیی حیثیت آرمینیا: اقلیتی زبان[3] |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ku |
آیزو 639-2 | kur |
آیزو 639-3 | kur – مشمولہ رمزانفرادی رموز: ckb – سورانی kmr – Kurmanji sdh – Southern Kurdish lki – Laki |
کرہ لسانی | 58-AAA-a (North Kurdish incl. Kurmanji & Kurmanjiki) + 58-AAA-b (Central Kurdish incl. Dimli/Zaza & Gurani) + 58-AAA-c (South Kurdish incl. Kurdi) |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں