کشف المحجوب
From Wikipedia, the free encyclopedia
کشف المحجوب سید ابو الحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ حضرت داتا گنج بخش کی روحانیت و تصوف کے موضوع پر لکھی ہوئی شہرہ آفاق تصنیف ہے جو فارسی میں لکھی گئی اب اس کے کئی تراجم دستیاب ہیں یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ مسلک صوفیہ میں اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔[1]
اجمالی معلومات کشف المحجوب, مصنف ...
کشف المحجوب | |
---|---|
مصنف | داتا گنج بخش |
اصل زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
بند کریں