کشی نگر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کشی نگر (ہندی: कुशीनगर) بھارت کا ایک علاقہ جو ضلع کشی نگر میں واقع ہے۔ بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی۔ یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات कुशीनगर Kasia, ملک ...
कुशीनगर Kasia | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | کشی نگر |
حکومت | |
• District Magistrate | Rigzian Sampheal |
آبادی (2011) | |
• کل | 17,983 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں