کیٹی کزم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیٹی کزم (قدیم یونانی:κατηχέω، ”زبانی طور پر سکھانا“) انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں[1]۔ مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لیے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لیے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں[2]۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔