گل لالہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
گل لالہ یا لالہ (انگریزی: Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور ان کی 100 کے قریب انواع (Species) ہیں۔ یہ یورپ، افریقا اور ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ قازقستان کے جنگلی علاقے اور ہندوکش کے شمالی علاقے اس کا خاص وطن ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف گل لالہ, اسمیاتی درجہ ...
گل لالہ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | سوسطب Liliales |
جنس: | لعلع Tulipa |
سائنسی نام | |
Tulipa[1][2][3] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس سدا بہار پودے کی جڑ پیاز کی طرح ہوتی ہے۔ یہ 4 سے 27 انچ تک لمبا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹھنڈے موسم میں پروان چڑھتا ہے۔