گلزار
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
گلزار ایک نامور شاعر اور ہدایت کار ہیں۔ وہ پاکستان کے شہر جہلم کے قریب دینہ میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ اصلی نام سمپیورن سنگھ ہے۔ تقسیم برصغیر کے وقت وہ بھارت چلے گئے۔ ابتدائی زندگی میں موٹر مکینک تھے۔ شاعری اور فلمی دنیا کی طرف رحجان انھیں فلمی صنعت کی طرف لے گیا۔ گلزار نے فلمی اداکارہ راکھی سے شادی کی۔
اجمالی معلومات گلزار, معلومات شخصیت ...
گلزار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اگست 1934ء (90 سال)[1] دینہ |
شہریت | بھارت برطانوی ہند (–1947) |
زوجہ | راکھی گلزار (1973–) |
اولاد | میگنا گلزار |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار [2]، منظر نویس [2]، فلم ساز ، شاعر ، مصنف ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
اعزازات | |
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (2014)[3] فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2011) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (برائے:Kajra Re ) (2006) پدم بھوشن (2004) زی سائن اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (برائے:ستیہ ) (2003) ساہتیہ اکادمی ایوارڈ (برائے:Dhuan ) (2002)[4] فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (برائے:Yaara Seeli Seeli ) (1992) قومی فلم اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (برائے:Mera Kuchh Saamaan ) (اپریل 1988) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Mausam ) (1977) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مکالمہ (برائے:نمک حرام (1973ء فلم) ) (1974) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مکالمہ (برائے:آنند (1971ء فلم) ) (1972) گیان پیٹھ انعام | |
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2019) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2011) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2006) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2003) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1999) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1992) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1989) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1984) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1981) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1980) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (1978) | |
IMDB پر صفحات[5] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں