گوا
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوا (کونکنی: गोंय، نقحر: گون٘ئے؛ ہندی: गोवा ) بھارت کی ایک ریاست ہے۔ بلحاظ رقبہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ بلحاظ آبادی چوتھی ریاست ہے۔ یہ ریاست بھارت کے جنوبی مشرقی علاقہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ کو کونکن بھی کہا جاتا ہے۔ اس ریاست کے شمال اور مشرق میں ریاست مہاراشٹر، جنوب میں ریاست کرناٹک اور مغرب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
اجمالی معلومات گواगोंय / गोवा / गोआ, ملک ...
گوا गोंय / गोवा / गोआ | |
---|---|
گوا بھارت میں واقع | |
گوا کا نقشہ | |
ملک | بھارت |
قیام | 30 مئی1987 |
پایۂ تخت | پناجی |
عظیم ترین شہر | واسکو دا گاما |
اضلاع | 2 |
حکومت | |
• گورنر | بھارت ویر ونچو |
• وزیر اعلیٰ | منوہر پریکار |
• Legislature | یکمجلسی (40 نشستیں) |
• Parliamentary constituency | 2 |
• عدالتِ اعلیٰ | بمبئی عدالتِ عالیہ - پناجی ، گوا بینچ |
رقبہ | |
• کل | 3,702 کلومیٹر2 (1,429 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 28th |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,457,723 |
• درجہ | 25th |
• کثافت | 390/کلومیٹر2 (1,000/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.779 (high) |
درجہ | 3واں (2005) |
خواندگی | 87% (3rd) |
دفتری زبانیں | کونکنی |
ویب سائٹ | www.goa.gov.in |
^* Konkani is the sole official language but Marathi is also allowed to be used for any or all official purposes.[1][2][3] |
بند کریں