ہان خاندان (چینی : 汉朝) چین کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندان 202 قبل مسیح میں اقتدار میں آیا تھا۔ انھوں نے کنفیوشس مت اور لیگل ازم کے فلسفہ کی پیروی کی۔ اس خاندان کے دور میں چین نے فن اور سائنس میں بہت ترقی کی۔ اسی دور میں فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا اور ہان سلطنت پھیلتی چلی گئی۔ چین نے دیگر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ تجارت شروع کر دی۔ تاجر شاہراہ ریشم کے ذریعے چین تک پہنچتے تھے۔ اسی دور میں چین میں بدھ مت کو متعارف کرایا گیا۔ ہان خاندان کا دور قدیم چین کا بہت اہم دور تھا بلکہ یہ ایک سنہری دور کے نام سے جانا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات ہان خاندانHan dynasty漢朝, دار الحکومت ...
ہان خاندان
Han dynasty
漢朝
206 ق م–220 عیسوی
A map of the Western Han Dynasty in 2 AD: 1) the territory shaded in dark blue represents the principalities and centrally-administered commanderies of the Han Empire; 2) the light blue area shows the extent of the تاریم طاس protectorate of the Western Regions.
A map of the Western Han Dynasty in 2 AD: 1) the territory shaded in dark blue represents the principalities and centrally-administered commanderies of the Han Empire; 2) the light blue area shows the extent of the تاریم طاس protectorate of the Western Regions.[2]
دار الحکومتچانگ آن
(206 ق م – 9 عیسوی، 190–195 عیسوی)

لوویانگ
(25–190 عیسوی، 196 عیسوی)

شوچانگ
(196–220 عیسوی)
عمومی زبانیںقدیم چینی
مذہب
تاؤ مت، کنفیوشس مت، چینی لوک مذہب
حکومتبادشاہت
شہنشاہ 
 202–195 ق م
شہنشاہ کاوزو
 25–57 عیسوی
شہنشاہ گوانگوو
چانسلر 
 206–193 ق م
Xiao He
 193–190 ق م
Cao Can
 189–192 عیسوی
Dong Zhuo
 208–220 عیسوی
Cao Cao
 220 عیسوی
Cao Pi
تاریخ 
 
206 ق م
 جنگ گایشیا; چین میں ہان حکمرانی کی ابتدا
202 ق م
9–23
 
220 عیسوی
رقبہ
50 ق م اندازہ[3]6,000,000 کلومیٹر2 (2,300,000 مربع میل)
آبادی
 2 عیسوی[4]
57,671,400
کرنسیبان لیانگ سکے اور وو ژو سکے
ماقبل
مابعد
چن خاندان
کاو وئی
شو ہان
موجودہ حصہ شمالی کوریا
 جنوبی کوریا
 چین
 ویت نام
 منگولیا
بند کریں
اجمالی معلومات ہان خاندان, روایتی چینی ...
ہان خاندان
روایتی چینی 漢朝
سادہ چینی 汉朝
بند کریں
ہان خاندان کے ایک سپاہی کا مجسمہ

بیرونی روابط

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.