ہرارے
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہرارے (Harare) زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق 2006ء)۔
اجمالی معلومات ہرارے, تاریخ تاسیس ...
ہرارے | |
---|---|
(روسی میں: Солсбери)(روسی میں: Хараре)(انگریزی میں: Salisbury)(انگریزی میں: Harare)(فرانسیسی میں: Hararé)(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Солзбэры)(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Харарэ) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1890 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | زمبابوے [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 17°49′45″S 31°03′08″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
فون کوڈ | 4 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 890298، اور890299 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دار الحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی پھلوں (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ سونے کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔
ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ جامعہ زمبابوے یہیں واقع ہے۔