ہمدان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہمدان ایران میں صوبہ ہمدان کا صدر مقام ہے۔ 2005ء میں ایک اندازے کے مطابق ہمدان کی آبادی 550,284 ہے۔ حالیہ مردم شماری کے مطابق ہمدان شہر کی آبادی 51,821 ہے۔[4] ہمدان ایران کے قدیم شہروں میں شامل ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 1850 میٹر بلند ہے۔ یہ شہر تہران سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ یہاں پر بہت سی معروف ہستیاں مدفون ہیں ان میں سے
- ابو دجانہ
- ہادی بن زین العابدین امام حسین کے پوتے
- بو علی سینابابائے طب [5]
اجمالی معلومات ہمدان, (فارسی میں: همدان) ...
ہمدان | |
---|---|
(فارسی میں: همدان) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°48′00″N 48°31′00″E [3] |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:30 |
فون کوڈ | 0813 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 132144 |
درستی - ترمیم |
بند کریں