From Wikipedia, the free encyclopedia
یعقوب بن زبدی (عبرانی: יַעֲקֹב یعقوب، یونانی: Ἰάκωβος؛ وفات 44 ء) یسوع کے بارہ رسول میں سے ایک تھے۔ اور روایتی طور پر پہلے شہید ہونے والے حواری سمجھے جاتے ہیں۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے اور یوحنا بن زبدی کے بھائی تھے۔ ان کو یعقوب العظیم کہا جاتا ہے یہ یعقوب بن حلفئی اور یعقوب، بھائی یسوع سے مختلف شخصیت ہیں۔ یعقوب بن زبدی ہسپانی باشندوں کے سرپرست بزرگ ہیں۔[1]
یعقوب بن زبدی | |
---|---|
مقدس یعقوب العظیم گیڈو رینی کی مصوری | |
رسول اور شہید | |
پیدائش | بیت صیدا، یہودیہ، رومی سلطنت |
وفات | 44ء یروشلم، یہودیہ، رومی سلطنت |
قداست | قبل کانگریگیشن |
مزار | سانتیاگو دے کومپوستیلا کا کیتھیڈرل، گالیسیا (ہسپانیہ), قدیس یعقوب کلیسا، یروشلم، آرمینیائی محلہ (اسرائیل) |
تہوار | 25 جولائی (مغربی مسیحیت) 30 اپریل (مشرقی مسیحیت) 30 دسمبر (ہسپانوی کلیسیا) |
سرپرستی | مقامات گالیسیا، گواتیمالا، نکاراگوا، ہسپانیہ؛ اکوما پوئبلو، بیڈین، سیبو، فلپائن، کمپوسٹیلا، سیبو، فلپائن،گوایاکل، سہوایو، کوارتارو شہر، وغیرہ۔ پیشے جانوروں کے طبیب، گھڑ سوار،سمور کے کاروبار والے، چمڑا رنگنے والے، ماہر دوا ساز |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.