From Wikipedia, the free encyclopedia
یہواہ یا یہوواہ (عبرانی: יהוה) خدا کا چوحرفی نام ہے اور یہ خدا کا عبرانی زبان میں ایک خاص نام ہے۔ یہ خدا نے موسیٰ کو بتایا تھا۔ یہواہ کا عہد نامہ قدیم میں 5410 بار ذکر آیا ہے۔
” | میں خدا وند ہوں۔ میں ابراہیم ، اسحاق اور یعقوب کے سامنے ظاہر ہوا تھا۔ اُنہوں نے مجھے ایل شدائی (خدا قادر مطلق) کہا۔ میں نے ان کو یہ نہیں بتایا کہ میرا نام یہواہ (خدا) ہے۔[1] | “ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.