![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/83/Reza_Pahlavi_by_Gage_Skidmore.jpg/640px-Reza_Pahlavi_by_Gage_Skidmore.jpg&w=640&q=50)
رضا پہلوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
رضا پہلوی (پیدائش 30 اکتوبر 1960ء) جو سابقہ ایرانی سامراجی ریاست کے ولی عہد اور جلا وطن کیے گئے پہلوی خاندان کے سربراہ ہیں۔ وہ ایران کے آخری بادشاہ محمد رضا پہلوی اور ملکہ فرح دیبا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔
اجمالی معلومات رضا پہلوی, (فارسی میں: رضا پهلوی) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(فارسی میں: رضا پهلوی) ![]() | ||||
![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 31 اکتوبر 1960ء (64 سال)[1] ![]() تہران ![]() | |||
رہائش | پوٹومیک، میری لینڈ ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | |||
مذہب | اسلام [2]، اہل تشیع [2]، شیعہ اثنا عشریہ [2] ![]() | |||
زوجہ | یاسمین پہلوی (12 جون 1986–) ![]() | |||
اولاد | نور پہلوی ![]() | |||
والد | محمد رضا شاہ پہلوی [3] ![]() | |||
والدہ | فرح دیبا پہلوی [3] ![]() | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | شاہی ایرانی ریاست ![]() | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ جنوبی کیلیفونیا ولیمز کالج ![]() | |||
تعلیمی اسناد | بیچلر ![]() | |||
پیشہ | سیاست دان ، کارکن انسانی حقوق ، پائلٹ ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [4]، انگریزی ، فرانسیسی ![]() | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
![]() | ||||
ویب سائٹ | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | |||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
رضا نکالے گئے ایک خود ساختہ مخالف گروہ، قومی مجلس ایران کے بانی[5] اور سابق لیڈر اور ایران کی اسلامی جمہوری حکومت کے بڑے حریف ہیں۔[6]
بطور ولی عہد، رضا نے لابوک، ٹیکساس کے نزدیک ریز ایئر فورس بیس میں فضائی فوجی تربیت کے لیے سنہ 1977ء میں انقلاب ایران سے دو سال پہلے ایران چھوڑ دیا۔[7] وہ اُس وقت کے بعد سے ایران واپس کبھی نہیں آئے۔