ضلع فاتح
From Wikipedia, the free encyclopedia
فاتح (Fatih) ترکی کے شہر استنبول کا ایک ضلع اور بلدیہ ہے، تاریخی قسطنطنیہ کا حصار کرتا ہے۔ ضلع فاتح ، صوبہ استنبول کا ٖضلعی دار الحکومت ہے جس میں صوبائی گورنر آفس ، پولیس ہیڈ کوارٹر ، میٹروپولیٹن بلدیہ اور ٹیکس آفس جیسے سرکاری دفاتر ہیں۔ 2009میں ایمی نونو کو دوبارہ ضلع فاتح میں شامل کر دیا گیا تھا۔ ضلع فاتح کے شمال میں شاخ زریں اور جنوب میں مرمرہ ، جبکہ مغربی سرحد کو تھیوڈوشیان دیوار اور مشرق میں آبنائے باسفورس کے ساتھ منسلک ہے۔
اجمالی معلومات ملک, صوبہ ...
سلطان احمد مسجد (نیلی مسجد) | |
ملک | ترکی |
صوبہ | استنبول |
حکومت | |
• میئر | مصطفی دیمیر |
• قائم مقام | حسن کاراکاش |
رقبہ[1] | |
• ضلع | 13.08 کلومیٹر2 (5.05 میل مربع) |
آبادی (2012)[2] | |
• ضلع | 428,857 |
• ضلع کثافت | 33,000/کلومیٹر2 (85,000/میل مربع) |
ویب سائٹ | www.fatih.bel.tr |
بند کریں