![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f8/Martin_Luther%252C_1529.jpg/640px-Martin_Luther%252C_1529.jpg&w=640&q=50)
مارٹن لوتھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر سے مغالطہ نہ کھائیں۔
مارٹن لوتھر (معاونت·معلومات) (10 نومبر 1483ء – 18 فروری 1546ء) جرمن راہب، پادری اور الٰہیات دان تھا۔[1]
سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔
اجمالی معلومات مارٹن لوتھر, پیدائش ...
مارٹن لوتھر | |
---|---|
![]() لوتھر کی 1533ء کی ایک تصوراتی تصویر | |
پیدائش | 10 نومبر 1483(1483-11-10) ایسلیبن، مقدس رومی سلطنت |
وفات | 18 فروری 1546(1546-20-18) (عمر 62 سال) ایسلیبن، مقدس رومی سلطنت |
پیشہ | راہب، پادری، الٰہیات دان |
شریک حیات | کترینا وون بورا |
اولاد | ہانس، ایلزبتھ لوتھر، مگدالینا لوتھر، مارٹن، پال لوتھر، مارگریٹ |
متاثر شخصیات | پولس, اگستین |
مؤثر شخصیات | فلپ مالانچتھن، لوتھریت، جان کالون، کارل بارتھ |
دستخط | |
![]() |
بند کریں
مارٹن لوتھر کا نظریہ شیطان اپنے عہد کی پیداوار ہے۔ اس نے ہر جگہ پر شیطان کو دیکھا اور متواتر اس کے ساتھ نبرد آزما رہا اور خدا پر ایمان کے ساتھ اسے شکست دی۔ اس نے پوپ کو مجسم شیطان یا مخالف مسیح (دجال)، جبکہ کاتھولک کلیسیا کو شیطان کی بادشاہت قرار دیا۔