ہان چینی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہان چینی (Han Chinese) مشرقی ایشیاء کا ایک آبائی نسلی گروہ ہے۔ یہ چین کی آبادی کا تقریبا 92 فیصد، تائیوان کی آبادی کا 98 فیصد، سنگاپور کی آبادی کا 74 فیصد، ملائیشیا کی آبادی کا 24.5 فیصد اور پوری عالمی انسانی آبادی کا تقریبا 20 فیصد ہیں، جو انھیں دنیا میں سب سے بڑا نسلی گروہ بناتا ہے۔
اجمالی معلومات کل آبادی, چین ...
کل آبادی | |
---|---|
1,310,158,851 | |
چین | 1,207,541,842[1] |
تائیوان | 22,575,365[1] |
انڈونیشیا | 2,832,510–7,670,000[2][3] |
تھائی لینڈ | 7,053,240[4] |
ملائیشیا | 6,960,000[5] |
ہانگ کانگ | 6,593,410[1] |
ریاستہائے متحدہ | 3,794,673[6] |
سنگاپور | 3,684,936[7] |
کینیڈا | 1,364,215[4] |
پیرو | 1,300,000[4] |
ویت نام | 1,263,570[4] |
کمبوڈیا | 1,180,000[8] |
فلپائن | 1,146,250[4] |
برما | 1,101,314[4] |
روس | 998,000[4] |
آسٹریلیا | 866,200[9] |
جاپان | 655,377[10] |
مکاؤ | 433,641[1] |
وینیزویلا | 400,000[11] |
جنوبی افریقا | 350,000[12] |
مملکت متحدہ | 296,623[4] |
فرانس | 230,515[4] |
ہسپانیہ | 197,214 |
بھارت | 189,470[4] |
لاؤس | 185,765[4] |
اطالیہ | 162,000 |
برازیل | 151,649[4] |
نیوزی لینڈ | 147,510[13] |
نیدرلینڈز | 144,928[4] |
جنوبی کوریا | 137,790[14] |
پاناما | 135,000[15][16] |
زبانیں | |
چینی | |
مذہب | |
چینی لوک مذہب (بشمول تاؤ مت, کنفیوشس مت, آبائی عبادت اور دیگر), مہایان بدھ مت اور غیر مذہبی. اقلیت: مسیحیت اور دیگر عقائد۔[17] |
بند کریں
اجمالی معلومات ہان چینی, روایتی چینی ...
ہان چینی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 漢族 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 汉族 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں