ینی چری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ینی چری (عثمانی ترکی زبان: يڭيچرى yeñiçeri [jeniˈtʃeɾi] , یعنی "نیا لشکر")(انگریزی: Janissary) سلطنت عثمانیہ کی افواج کا اہم حصہ تھے جو سلطان کے ذاتی محافظ اور پیادہ دستوں کا کردار ادا کرتے تھے۔ ینی چری دنیا کی پہلی باقاعدہ فوج تھی جو 14 ویں صدی میں تیار کی گئی اور 1826ء میں سلطان محمود ثانی نے اس کا خاتمہ کر دیا۔ ینی چری ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب "نئی فوج" ہے (ینی مطلب نئی اور چری مطلب فوج)۔
اجمالی معلومات ینی چریJanissary نئی فوج, فعال ...
ینی چری Janissary نئی فوج | |
---|---|
ینی چری | |
فعال | 1363–1826 |
تابعدار | سلطنت عثمانیہ |
قسم | پیادہ فوج |
حجم | 1400-1,000
1564-13,502 1609-37,627 1680-54,222 |
صدر دفاتر | ادرنہ, قسطنطنیہ |
رنگ | سرخ اور سبز |
معرکے | جنگ کوسووہ جنگ نکوپولس جنگ انقرہ جنگ وارنا جنگ چالدران جنگ موہاچ محاصرہ ویانا اور دیگر |
کمان دار | |
اول | مراد اول |
آخر | محمود دوم |
بند کریں