الغ بیگ
تیموری سلطان، ریاضی دان، ماہر فلکیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
مرزا الغ بیگ (پیدائش: 22 مارچ 1394ء - وفات: 27 اکتوبر 1449ء) امیر تیمور کا علم دوست پوتا جس کو شاہ رخ نے 1409ء میں ماوراء النہر اور سمرقند کا گورنر مقرر کیا تھا۔
اجمالی معلومات مرزا محمد تراغئے الغ بیگ, (فارسی میں: الغبیگ) ...
مرزا محمد تراغئے الغ بیگ | |
---|---|
(فارسی میں: الغبیگ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اتوار 18 جمادی الاول 796ھ/ 22 مارچ 1394ء سلطانیہ، تیموری سلطنت، موجودہ زنجان، صوبہ زنجان، ایران |
وفات | پیر 10 رمضان 853ھ/ 27 اکتوبر 1449ء (عمر: 55 سال شمسی، 57 سال قمری ) سمرقند، تیموری سلطنت، موجودہ سمرقند صوبہ، ازبکستان |
مدفن | گور امیر |
طرز وفات | قتل |
نسل | ترک |
مذہب | سنی اسلام |
اولاد | سلطان مرزا عبداللطیف مرزا (بیٹا) |
والدین | شاہ رخ تیموری (والد)، گوہرشاد بیگم (والدہ) |
والد | شاہ رخ تیموری |
والدہ | گوہر شاد |
بہن/بھائی | |
خاندان | تیموری خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سلطان، ریاضی دان، ماہر فلکیات |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی زبانیں [3]، فارسی ، چغتائی |
وجہ شہرت | مثلثیات، تکونیاتی ہندسہ، ہندسہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں