شاہ رخ تیموری
امیر تیمور کا بیٹا اور تیموری سلطان / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ رخ مرزا یا شاہ رخ تیموری (پیدائش: 21 جولائی 1377ء– وفات: 13 مارچ 1447ء) تیموری سلطنت کا حکمران تھا۔ وہ امیر تیمور کا چوتھا اور سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔
اجمالی معلومات شاہ رخ تیموری, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اگست 1377ء [1] سمرقند | ||||||
وفات | 13 مارچ 1447ء (70 سال) رے | ||||||
مدفن | سمرقند | ||||||
شہریت | تیموری سلطنت | ||||||
زوجہ | گوہر شاد | ||||||
اولاد | الغ بیگ ، ابراہیم شلطان ، غیاث الدین بایسنقر | ||||||
والد | امیر تیمور | ||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان تیموری سلطنت | |||||||
برسر عہدہ 20 فروری 1405 – 13 مارچ 1447 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | چغتائی ، فارسی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں