گوتم بدھ
بدھ مت کے بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
گوتم بدھ کو بدھا اور بدھ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام سدھارتھ تھا۔ یہ 563 قبل مسیح یا 480 قبل مسیح میں پیدا ہوئے۔[3][4] ان کا باپ ایک ریاست، جو علاقہ اب موجودہ نیپال میں شامل ہے، کا راجا تھا اس ریاست کو کپل وستو کہا جاتا تھا۔ گوتم بدھ بدھ مت مذہب کے بانی ہیں۔[5]
اجمالی معلومات تتھاگت ،بھگوان, گوتم بدھ ...
تتھاگت ،بھگوان | |
---|---|
گوتم بدھ | |
گوتم بدھ مراقبہ میں۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 563 قبل مسیح یا 480 قبل مسیح لمبنی (موجودہ علاقہ نیپال)[1] |
وفات | 483 قبل مسیح یا 400 قبل مسیح (عمر 80 سال) کشی نگر، اتر پردیش، بھارت |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | بھارت نیپال |
شہریت | شکیہ |
زوجہ | یشودھرا |
اولاد | راہل |
والد | شدھودن |
والدہ | مایا |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاذ | الارا کلاما |
تلمیذ خاص | بمبیسار |
پیشہ | بھکھّو ، فلسفی ، مذہبی بانی ، مذہبی رہنما ، مصنف ، سماجی مصلح [2]، نفسیاتی معالج [2]، ماہر نفسیات [2]، واعظ |
پیشہ ورانہ زبان | ماگدھی ، پالی ، سنسکرت |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، مذہب ، امن ، عقل |
وجہ شہرت | بانی بدھ مت |
تحریک | ہشت پہلو راستہ ، نروان ، دھرم |
درستی - ترمیم |
بند کریں