سویڈن میں 9 ستمبر 2018ء بروز اتوار عام انتخابات یا الیکشن کا انعقاد ہوا۔ ان انتخابات میں ملک کے قانون ساز اور اعلیٰ ترین ایوان رکسداگ کے نمائندوں کا انتخاب ہوا جو بعد ازاں ملک کے اگلے وزیر اعظم کا چناؤ کریں گےـ[1][2] علاقائی اور بلدیاتی انتخابات اسی دن منعقد ہوئے۔
اجمالی معلومات رکسداگ کی کُل 349 نشستیں جیت کے لیے 175 نشستیں درکار ہیں, پہلی بڑی جماعت ...
سویڈن کے عام انتخابات، 2018ء
|
→ 2014ء |
9 ستمبر 2018 |
2022ء ← |
|
رکسداگ کی کُل 349 نشستیں جیت کے لیے 175 نشستیں درکار ہیں |
---|
استصواب رائے |
|
پہلی بڑی جماعت |
دوسری بڑی جماعت |
تیسری بڑی جماعت |
|
|
|
|
قائد |
اسٹیفن لووین |
اولف کرسترسون |
یمی اوکیسون |
جماعت |
سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی |
ماڈریٹ پارٹی |
سویڈن ڈیموکریٹس |
اتحاد |
اسٹیفن لووین کابینہ |
الائنس (سویڈن) |
– |
قائد از |
2012ء |
2017ء |
2005ء |
آخری انتخابات |
113 نشستیں، 31.0% |
84 نشستیں، 23.3% |
49 نشستیں، 12.9% |
پچھلی نشستیں |
113 |
83 |
49 |
نشستیں جیتیں |
100 |
70 |
62 |
نشستوں میں اضافہ/کمی |
13 |
14 |
13 |
عوامی ووٹ |
1,830,386 |
1,284,698 |
1,135,627 |
فیصد |
28.26 |
19.84% |
17.53% |
|
|
چوتھی بڑی جماعت |
پانچویں بڑی جماعت |
چھٹی بڑی جماعت |
|
|
|
|
قائد |
آنی لووف |
یوناس سیوستدت |
ایبا بوش تھور |
جماعت |
سینٹر پارٹی (سویڈن) |
لیفٹ پارٹی (سویڈن) |
کرسچین ڈیموکریٹس (سویڈن) |
اتحاد |
الائنس (سویڈن) |
اسٹیفن لووین کی کابینہ کے ساتھ ہم کاری |
الائنس (سویڈن) |
قائد از |
2011ء |
2012ء |
2015ء |
آخری انتخابات |
22 نشستیں، 6.1% |
21 نشستیں، 5.7% |
16 نشستیں، 4.6% |
پچھلی نشستیں |
22 |
21 |
16 |
نشستیں جیتیں |
31 |
28 |
22 |
نشستوں میں اضافہ/کمی |
9 |
7 |
6 |
عوامی ووٹ |
557,500 |
518,454 |
409,478 |
فیصد |
8.61% |
8.0% |
6.32% |
|
|
ساتویں بڑی جماعت |
آٹھویں بڑی جماعت |
|
|
|
قائد |
یان بیورکلند |
ایسابیلا لوون گستاف فریدولن |
جماعت |
لبرلز (سویڈن) |
گرین پارٹی (سویڈن) |
اتحاد |
الائنس (سویڈن) |
اسٹیفن لووین کابینہ |
قائد از |
2007ء |
2016ء 2011ء |
آخری انتخابات |
19 نشستیں، 5.4% |
25 نشستیں، 6.9% |
پچھلی نشستیں |
19 |
25 |
نشستیں جیتیں |
20 |
16 |
نشستوں میں اضافہ/کمی |
1 |
9 |
عوامی ووٹ |
355,546 |
285,899 |
فیصد |
5.49% |
4.41% |
|
ضلع (بائیں) اور بلدیہ (دائیں) کے حساب سے سب سے بڑی جماعت۔ سرخ – سوشل ڈیموکریٹک، نیلا – ماڈریٹ، پیلا – سویڈن ڈیموکریٹس |
|
بند کریں
ووٹوں کی ابتدائی گنتی کے مطابق، ریڈ گرینز اتحاد (سوشل ڈیموکریٹس اور گرینز حکومت اور اس کی حمایتی لیفٹ پارٹی) نے 144 نشستیں حاصل کی ہیں، جس میں الائنس کے مقابلے میں 2 زائد نشستیں تھیں پچھلے عام انتخابات میں تخفیف اکثریت کی طرح۔
سوشل ڈیموکریٹس کی مقبولیت میں کمی واقع ہوئی اور ان کے ووٹ 28 اعشاریہ 4 فیصد کم ہوئے جو 1911 کے بعد ان کی مقبولیت کی کم ترین سطح رہی جبکہ سویڈن ڈیموکریٹس نے کامیابیاں حاصل کیں جو توقعات سے بہر حال کم تھیں۔[3][4][5][6][7][8]
آخرکار 18 جنوری 2019ء کو سوشل ڈیموکریٹس نے گرین، لبرل اور سینٹر پارٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا اور لووین وزیر اعظم چُن لیے گئے[9] اور لیفٹ پارٹی نے لووین کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔[9]