پیری کیوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیری کیوری ایک فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے انھوں نے یہ انعام 1903ء میں اپنی بیوی میری کیوری اورہنری بیکرویل کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ اشعاعی تنزل کی دریافت تھی.
اس مضمون میں حوالوں کی فہرست شامل ہے، لیکن اس کے ذرائع غیر وضع ہیں کیوںکہ اس میں آنلائن حوالہجات کی کمی ہے۔ (May 2009) |
اجمالی معلومات پیری کیوری, (فرانسیسی میں: Pierre Curie) ...
پیری کیوری | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre Curie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مئی 1859ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9] |
وفات | 19 اپریل 1906ء (47 سال)[1][2][3][4][5][6][7] پیرس [10][9][11] |
مدفن | پانتھیون |
طرز وفات | حادثاتی موت |
رہائش | فرانس |
شہریت | فرانس [12] |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
زوجہ | میری کیوری (26 جولائی 1895–19 اپریل 1906)[13][14] |
اولاد | آئرین جولیٹ کیوری Ève Curie |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سوربون گھریلو درس |
ڈاکٹری مشیر | گبریل لیپمین |
ڈاکٹری طلبہ | Paul Langevin André-Louis Debierne Marguerite Catherine Perey |
تلمیذ خاص | پال لینگیون |
پیشہ | طبیعیات دان [15][16][17]، کیمیادان [18][19][20]، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [21][22] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ پیرس |
کارہائے نمایاں | اشعاعی تنزل |
اعزازات | |
میٹوسی میڈل (1904) نوبل انعام برائے طبیعیات (1903)[23][24] تمغا ڈیوی (1903)[25] تمغا بنجمن فرینکلن نوبل انعام | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں