آئرین جولیٹ کیوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
آئرین جولیٹ کیوری فرانس کی ایک کیمیا دان خاتون تھیں جنھیں 1935ء میں ان کے شوہرفریڈرک جولیو کے ہمراہ مصنوئی تابکاری کے دریافت پر نوبل انعام برائے کیمیا دیا گیا۔ اس سے قبل ان کے والد پیری کیوری اور والدہ میری کیوری بھی یہ انعام جیت چکے تھے۔
اجمالی معلومات آئرین جولیٹ کیوری, (فرانسیسی میں: Irène Joliot-Curie) ...
آئرین جولیٹ کیوری | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Irène Joliot-Curie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Irene Curie) |
پیدائش | 12 ستمبر 1897ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس کا تیرہواں اراؤنڈڈسمنٹ [8] |
وفات | 17 مارچ 1956ء (59 سال)[1][9][2][3][4][5][6] پیرس |
وجہ وفات | ابیضاض |
رہائش | پیرس |
شہریت | فرانس |
رکنیت | سائنس کی روسی اکادمی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
شریک حیات | فریڈرک جولیو (9 اکتوبر 1926–) |
والد | پیری کیوری |
والدہ | میری کیوری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
ڈاکٹری مشیر | پال لینگیون |
استاذہ | پال لینگیون |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان [10][11][12]، پروفیسر ، سیاست دان ، جوہری طبیعیات دان ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [13] |
شعبۂ عمل | کیمیا ، اشعاعی حیاتیات |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1935)[16] نوبل انعام برائے طبیعیات (1934)[16] | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں