From Wikipedia, the free encyclopedia
2016ء گرمائی اولمپکس ((پرتگالی: Jogos Olímpicos de Verão de 2016))، [1] جن کا باضابطہ نام Games of the XXXI Olympiad ہے اور جو عمومی طور پر ریو 2016 کے نام سے معروف ہیں، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے زیر اہتمام ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں، جو ریو دے جینیرو میں منعقد ہوئے۔ بیشتر کھیلوں کا افتتاحی مقابلہ افتتاحی تقریب سے دو دن قبل، 3 اگست 2016ء کو کھیلا گیا۔ یہ مقابلے 5 اگست تا 21 اگست 2016ء تک منعقد ہوئے۔
ویکی ذخائر پر 2016ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
2016 Summer Olympics سفری راہنما منجانب ویکی سفر
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.