23ھ
ہجری سال From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
واقعات
- بدھ 26 ذوالحجہ3 نومبر644ء— خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کو ایک مجوسی ابو لولو فیروز نے مسجد نبوی میں عین محراب نبوی میں زخمی کر دیا جبکہ آپ نماز فجر کی اِمامت کروا رہے تھے۔
ولادت
وفیات
- جمعہ 29 ذوالحجہ/ 5 نومبر644ء— خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب کی شہادت واقٰع ہوئی۔ آپ زخمی ہونے کے بعد صرف تین دن اِس دنیا میں رہے۔
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads