23 مارچ

سال کا دن From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

23 مارچ عیسوی تقویم کا 82 واں (لیپ کے سال کا 83 واں) دن ہے۔ اس کے بعد سال کے 283 مزید دن ہوتے ہیں۔

اجمالی معلومات

واقعات

  • پاکستان کا پرچم 1940ءقرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
  • 1956ء – نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
  • 1979ءجنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
  • 2003ءآسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
  • 2005ء بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔[1]
  • 1940ء آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علاحدہ ریاست کے قیام کے لیے یہ قرارداد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے۔[1]
Remove ads

ولادت

Remove ads

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads