اختر حمید خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اختر حمید خان (15 جولائی 1914ء – 9 اکتوبر 1999ء) ایک پاکستانی ترقی پسند کارکن اور سائنسدان تھے، جنہیں ترقی پزیر ممالک میں چھوٹے قرضوں، چھوٹی مالیاتی امدادی پروگراموں، کسان کے تعاون کے فروغ اور دیہاتی ترقی کے پروگراموں کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات اختر حمید خان, معلومات شخصیت ...
اختر حمید خان | |
---|---|
(اردو میں: اختر حمید خان)،(بنگالی میں: আখতার হামিদ খান) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جولائی 1914ء [1] آگرہ |
وفات | 9 اکتوبر 1999ء (85 سال)[1] انڈیاناپولس |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پاکستان |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | زرعی جامعہ ریاست مشی گن مگدالین میرٹھ کالج |
پیشہ | ماہر معاشیات |
شعبۂ عمل | معاشریات |
ملازمت | زرعی جامعہ ریاست مشی گن |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں