اسرائیلی لیبر پارٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسرائیلی لیبر پارٹی اسرائیل کی ایک سماجی جمہوریت پسند[7][8][9][10] اور صہیونی[10][11] سیاسی جماعت ہے۔ اسرائیلی لیبر پارٹی سنہ 1968ء میں ماپائی، احدوت ھعوودہ اور رافی کے انضمام سے بنی تھی۔ سنہ 1977ء تک تمام اسرائیلی وزرائے اعظم لیبر تحریک سے تھے۔[12] سنہ 2017 سے پارٹی لیڈر اور وزارت عظمی کے امیدوار آوی گیبائی ہیں۔
اجمالی معلومات מפלגת העבודה הישראלית, چیئرمین ...
מפלגת העבודה הישראלית | |
---|---|
چیئرمین | آوی گیبائی |
جنرل سیکریٹری | عیرن حرمونی[1] |
تاسیس | 21 جنوری 1968؛ 56 سال قبل (1968-01-21) |
انضمام از | ماپائی احدوت ھعوودہ رافی جماعت |
صدر دفتر | تل ابیب، اسرائیل |
یوتھ ونگ | ینگ گارڈ |
نظریات | سماجی جمہوریت پسندی لیبر صہیونیت یہودی بایاں بازو دو ریاستی حل[2][3][4] |
سیاسی حیثیت | وسط بایاں بازو[5][6] |
قومی اشتراک | صہیونی اتحاد (2014-2019) |
بین الاقوامی اشتراک | ترقی پسند اتحاد سوشلسٹ انٹرنیشنل (معطل شدہ) |
یورپی اشتراک | یورپی سوشلسٹ پارٹی (مبصر) |
کنیست | 19 / 120 |
انتخابی نشان | |
אמת | |
ویب سائٹ | |
www.havoda.org.il |
بند کریں