الجزری
میسوپوٹیمیا کے سائنسدان، موجد، ریاضی دان، مصنف، انجینئر اور ماہر فلکیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
الجزری (بدی الزمان ابو العز اسماعیل بن الرزاز الجزاری (Father of Robotics )روبوٹکس کا باپ اسماعیل الجزاری
اجمالی معلومات الجزری, معلومات شخصیت ...
الجزری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1136ء [1][2] جزیرہ فرات |
وفات | سنہ 1206ء (69–70 سال)[3][1][2] ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، موجد ، مصنف ، انجینئر ، ماہر فلکیات ، عالم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [4]، کردی زبان ، ترکی |
شعبۂ عمل | عالم ، خود کار آلہ [5][6][7]، آلاتی ہندسیات |
درستی - ترمیم |
بند کریں
،ولادت: 1136ء– وفات: 1206ء) ایک مسلم سائنس دان، موجد، ریاضی دان، مصنف، انجینئر اور ماہر فلکیات تھے۔[8] وہ دیاربکر میں پیدا ہوئے جو آج کے وسطی اور جنوبی ترکی میں واقع ہے۔انھیں روبوٹ کا سہرا یعنی "روبوٹکس کا باپ" کہا جاتا ہے۔[9]