![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/70/Bashkir_language_in_the_Russian_Empire_%25281897%2529.svg/langur-640px-Bashkir_language_in_the_Russian_Empire_%25281897%2529.svg.png&w=640&q=50)
باشقیر زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
باشقیر زبان (Bashkir language)
(تلفظ: /ˈbɑːʃkɪər/، Башҡорт теле, Başqort tele, تلفظ [bɑʂˌqʊrt tɪˈlɪ] ( سنیے)) قپچاق شاخ کی ایک ترک زبان ہے۔ یہ باشکورتوستان میں روسی زبان کے ساتھ دفتری زبان ہے۔
اجمالی معلومات باشقیر, مقامی ...
باشقیر | |
---|---|
Bashkir Башҡорт теле, Başqort tele | |
مقامی | روس |
علاقہ | بنیادی طور پر باشکورتوستان |
نسلیت | باشکیر |
مقامی متکلمین | 1.2 ملین (2010 مردم شماری)e18 |
سیریلیک رسمِ خط (رسمی)، لاطینی رسم الخط (غیر رسمی); عربی رسم الخط (تاریخی), قدیم ترکی (تاریخی) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ![]() |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ba |
آیزو 639-2 | bak |
آیزو 639-3 | bak |
گلوٹولاگ | bash1264 [1] |
![]() Geographic distribution of Bashkir language in the Russian Empire according to 1897 census | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں