باشقیرستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
باشقیرستان یا باشقُردِستان (Bashkortostan) رسمی نام جمہوریہ باشقُردِستان (انگریزی: Republic of Bashkortostan) (روسی: Респу́блика Башкортоста́н; باشقیر: Башҡортостан Республикаһы؛ ترکی زبان: Başkurdistan؛ جنوبی آذر بائیجانی: باشقیردیستان) جسے باشقیریا (Bashkiria) بھی کہا جاتا ہے (روسی: Башки́рия) روس کی ایک وفاقی اکائی (جمہوریہ) ہے جو دریائے وولگا اور کوہ ارال کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت اوفا شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 4،072،292 (2010 کی مردم شماری) نفوس پر مشتمل ہے۔[5] باشقیردُستان 4.1 ملین کی آبادی کے ساتھ روس میں سب سے بڑا جمہوریہ ہے۔
اجمالی معلومات دیگر نقل نگاری, • باشقیر ...
جمہوریہ | |
Республика Башкортостан | |
دیگر نقل نگاری | |
• باشقیر | Башҡортостан Республикаһы |
ترانہ: جمہوریہ باشقردُستان کا قومی ترانہ | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | وولگا[1] |
اقتصادی علاقہ | اورال[2] |
دار الحکومت | اوفا |
حکومت | |
• مجلس | باشقیردُستان کی ریاستی اسمبلی[3] |
• صدر[3] | فریدوف بن خبیروف |
رقبہ[4] | |
• کل | 143,600 کلومیٹر2 (55,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ستائیسواں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[5] | |
• کل | 4,072,292 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | ساتواں |
• کثافت | 28/کلومیٹر2 (73/میل مربع) |
• شہری | 60.4% |
• دیہی | 39.6% |
منطقۂ وقت | property[6] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-BA |
License plates | 02, 102 |
سرکاری زبانیں | روسی;[7] باشقیر[8] |
ویب سائٹ | http://www.bashkortostan.ru |
بند کریں