بنجمن فرینکلن
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔
بنجمن فرینکلن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Benjamin Franklin) | |||||||
مناصب | |||||||
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 26 جولائی 1775 – 7 نومبر 1776 | |||||||
| |||||||
امریکی سفیر برائے فرانس | |||||||
برسر عہدہ 14 ستمبر 1778 – 17 مئی 1785 | |||||||
| |||||||
امریکی سفیر برائے سویڈن | |||||||
برسر عہدہ 28 ستمبر 1782 – 3 اپریل 1783 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 جنوری 1706ء [1][2][3][4][5][6][7] بوسٹن [8][9] | ||||||
وفات | 17 اپریل 1790ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7] فلاڈلفیا [8][9] | ||||||
وجہ وفات | ذات الجنب | ||||||
شہریت | برطانوی امریکہ ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
مذہب | الٰہیت [10][11] | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فری میسن [12] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گھریلو درس | ||||||
پیشہ | سیاست دان [13][14][15]، ناشر ، طابع ، سیاسی نظریہ ساز ، پوسٹ ماسٹر ، موجد [15]، سیاسی کارکن ، ریاست کار ، سفارت کار [13][15]، شوقیہ فنکار ، جامع العلوم ، شطرنج باز ، نمونہ ساز ، موسیقار ، سیاسی فلسفی ، آپ بیتی نگار ، مہتمم کتب خانہ ، صحافی ، ماہر معاشیات ، طبیعیات دان ، مدیر ، مصنف [16] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17][18] | ||||||
شعبۂ عمل | طبیعیات | ||||||
ملازمت | جامعہ پنسلوانیا | ||||||
کھیل | شطرنج | ||||||
کھیل کا ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔
بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوش حال ہو گیا۔
سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔
صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اس میں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔
سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔
فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔
ویکی ذخائر پر بنجمن فرینکلن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.