ویکی میڈیا فہرست مضمون From Wikipedia, the free encyclopedia
2008ء میں انسانی ترقیاتی اشاریہ (HDI) میں بھارت کا قومی اوسط 0.467 تھا۔[1] 2010ء تک اس کا اوسط 0.519 ہو گیا تھا۔[2][3] 1990ء کے بعد سے انسانی ترقیاتی اشاریہ طریقۂ کار کے کفیل یو این ڈی پی نے 2012ء کا بھارتی انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.554 بتایا، جو بھارت کے 2008ء کے ایچ ڈی آئی کے مقابلہ میں 18 فیصد اضافہ شدہ تھا۔ اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ 2014ء میں بھارت کی ایچ ڈی آئی 0.586 ہے[4]، جو 2012ء کے مقابلہ میں 5.77 فیصد زیادہ ہے۔ سال 2018ء کی بات ہے تو بھارت کے لیے ایچ ڈی آئی 0.647 رہا۔[5][6][7]
ایچ ڈی آئی ایک جامع فہرست ہے جو صحت، تعلیم اور فی کس آمدنی کو پیش نظر رکھتا ہے۔
یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Indian states and union territories by Human Development Index) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2018 کے مطابق ہیں۔[6]
درجہ | ریاست/یونین علاقہ | انسانی ترقیاتی اشاریہ (2018) | موازن ملک |
---|---|---|---|
اعلیٰ انسانی ترقیاتی اشاریہ | |||
1 | کیرلا | 0.779 | میکسیکو |
2 | چنڈی گڑھ | 0.775 | اینٹیگوا و باربوڈا |
3 | گوا | 0.761 | برازیل |
4 | لکشادیپ | 0.750 | یوکرین |
5 | دہلی | 0.746 | جمہوریہ ڈومینیکن |
6 | جزائر انڈمان و نکوبار | 0.739 | تونس |
7 | پڈوچیری | 0.738 | |
8 | ہماچل پردیش | 0.725 | سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز |
9 | پنجاب | 0.723 | اردن |
10 | سکم | 0.716 | مالدیپ |
11 | دمن و دیو | 0.708 | لیبیا |
ہریانہ | |||
تمل ناڈو | |||
14 | میزورم | 0.705 | انڈونیشیا |
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ | |||
15 | مہاراشٹر | 0.696 | مصر |
منی پور | |||
17 | جموں و کشمیر | 0.688 | ویت نام |
18 | اتراکھنڈ | 0.684 | |
19 | کرناٹک | 0.682 | |
20 | ناگالینڈ | 0.679 | المغرب |
21 | گجرات | 0.672 | کرغیزستان |
22 | تلنگانہ | 0.669 | گیانا |
23 | دادرا و نگر حویلی | 0.663 | ایل سیلواڈور |
24 | تریپورہ | 0.658 | |
25 | اروناچل پردیش | 0.660 | تاجکستان |
26 | میگھالیہ | 0.656 | |
27 | آندھرا پردیش | 0.650 | کیپ ورڈی |
– | بھارت (قومی اوسط) | 0.647 | نکاراگوا |
28 | مغربی بنگال | 0.641 | نمیبیا |
29 | راجستھان | 0.629 | مشرقی تیمور |
30 | آسام | 0.614 | بنگلادیش |
31 | چھتیس گڑھ | 0.613 | ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا |
32 | اوڈیشا | 0.606 | |
33 | مدھیہ پردیش | 0.606 | |
34 | جھارکھنڈ | 0.599 | لاؤس |
35 | اتر پردیش | 0.596 | گھانا |
36 | بہار | 0.576 | انگولا |
1990ء (2018ء میں نظر ثانی شدہ) سے بھارتی ریاستوں کا انسانی ترقیاتی اشاریہ (اقوام متحدہ کے طریقۂ کار کے ذریعہ)۔[6]
ریاست | HDI 1990ء | HDI 1995ء | HDI 2000ء | HDI 2005ء | HDI 2010ء | HDI 2015ء | HDI 2018ء |
---|---|---|---|---|---|---|---|
شمالی بھارت | |||||||
چنڈی گڑھ | 0.633 | 0.641 | 0.638 | 0.663 | 0.648 | 0.734 | 0.775 |
نئی دہلی | 0.577 | 0.620 | 0.664 | 0.690 | 0.709 | 0.730 | 0.746 |
ہریانہ | 0.467 | 0.506 | 0.549 | 0.591 | 0.634 | 0.686 | 0.708 |
ہماچل پردیش | 0.479 | 0.530 | 0.589 | 0.644 | 0.667 | 0.704 | 0.725 |
جموں و کشمیر | 0.493 | 0.511 | 0.528 | 0.587 | 0.640 | 0.674 | 0.688 |
مدھیہ پردیش | 0.406 | 0.433 | 0.460 | 0.501 | 0.538 | 0.585 | 0.606 |
پنجاب | 0.496 | 0.536 | 0.578 | 0.615 | 0.657 | 0.703 | 0.723 |
اتر پردیش | 0.397 | 0.429 | 0.463 | 0.504 | 0.535 | 0.577 | 0.596 |
اتراکھنڈ | 0.629 | 0.635 | 0.630 | 0.656 | 0.641 | 0.664 | 0.684 |
مغربی بھارت | |||||||
دادرا و نگر حویلی | 0.672 | 0.683 | 0.684 | 0.709 | 0.696 | 0.663 | 0.663 |
دمن و دیو | 0.651 | 0.662 | 0.664 | 0.688 | 0.677 | 0.690 | 0.708 |
گوا | 0.552 | 0.581 | 0.614 | 0.671 | 0.737 | 0.754 | 0.761 |
گجرات | 0.470 | 0.498 | 0.527 | 0.573 | 0.606 | 0.651 | 0.672 |
مہاراشٹر | 0.493 | 0.525 | 0.558 | 0.602 | 0.644 | 0.680 | 0.696 |
راجستھان | 0.403 | 0.436 | 0.469 | 0.510 | 0.548 | 0.605 | 0.629 |
مشرقی بھارت | |||||||
جزائر انڈمان و نکوبار | 0.683 | 0.693 | 0.694 | 0.720 | 0.707 | 0.721 | 0.739 |
مغربی بنگال | 0.440 | 0.473 | 0.505 | 0.539 | 0.572 | 0.619 | 0.641 |
بہار | 0.378 | 0.407 | 0.436 | 0.470 | 0.514 | 0.557 | 0.576 |
چھتیس گڑھ | 0.562 | 0.569 | 0.564 | 0.588 | 0.574 | 0.594 | 0.613 |
جھارکھنڈ | 0.562 | 0.568 | 0.564 | 0.588 | 0.574 | 0.584 | 0.599 |
اوڈیشا | 0.400 | 0.429 | 0.458 | 0.494 | 0.535 | 0.585 | 0.606 |
شمال مشرقی بھارت | |||||||
آسام | 0.411 | 0.447 | 0.488 | 0.531 | 0.567 | 0.598 | 0.614 |
اروناچل پردیش | 0.437 | 0.471 | 0.502 | 0.535 | 0.641 | 0.661 | 0.660 |
منی پور | 0.495 | 0.526 | 0.559 | 0.598 | 0.681 | 0.694 | 0.696 |
میگھالیہ | 0.456 | 0.469 | 0.477 | 0.533 | 0.620 | 0.648 | 0.656 |
میزورم | 0.525 | 0.547 | 0.569 | 0.630 | 0.686 | 0.698 | 0.705 |
ناگالینڈ | 0.531 | 0.533 | 0.522 | 0.557 | 0.661 | 0.679 | 0.679 |
سکم | 0.541 | 0.548 | 0.548 | 0.590 | 0.633 | 0.691 | 0.716 |
تریپورہ | 0.447 | 0.488 | 0.531 | 0.561 | 0.608 | 0.643 | 0.658 |
جنوبی بھارت | |||||||
آندھرا پردیش | 0.424 | 0.450 | 0.478 | 0.530 | 0.580 | 0.629 | 0.650 |
کرناٹک | 0.444 | 0.479 | 0.518 | 0.565 | 0.605 | 0.659 | 0.682 |
کیرلا | 0.544 | 0.568 | 0.598 | 0.678 | 0.714 | 0.757 | 0.779 |
لکشادیپ | 0.693 | 0.704 | 0.705 | 0.731 | 0.717 | 0.732 | 0.750 |
پڈوچیری | 0.717 | 0.730 | 0.730 | 0.757 | 0.743 | 0.730 | 0.738 |
تمل ناڈو | 0.471 | 0.504 | 0.542 | 0.599 | 0.646 | 0.689 | 0.708 |
تلنگانہ | 0.622 | 0.630 | 0.627 | 0.652 | 0.638 | 0.651 | 0.669 |
بھارت | 0.431 | 0.463 | 0.498 | 0.539 | 0.582 | 0.627 | 0.647 |
پچھلی بھارتی قومی انسانی ترقیاتی رپورٹیں اور حالیہ ریاستی سطح کی سرکاری شماریاتی رپورٹ کے مقابلہ میں بھارت نے اپنے تمام انتظامی ذیلی علاقوں میں اپنے انسانی ترقیاتی اشاریہ میں نمایاں طور پر بہتری لائی ہے:
علامات | ||||
---|---|---|---|---|
بہت ہی اعلی / اعلی انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.850–0.899
0.800–0.849
0.750–0.799
0.700–0.749 |
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.650–0.699
0.600–0.649
0.550–0.599
0.500–0.549 |
ادنٰی انسانی ترقیاتی اشاریہ 0.450–0.499
0.400–0.449
0.350–0.399
0.300–0.349
0.250–0.299
≤0.250 |
معلومات کی کمی |
درجہ | ریاستیں اور علاقہ جات | کھپت کی بنیاد پر انسانی ترقیاتی اشاریہ (2007–08) |
---|---|---|
اعلیٰ انسانی ترقیاتی اشاریہ | ||
1 | کیرلا | 0.790 |
2 | دلی | 0.750 |
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ | ||
3 | ہماچل پردیش | 0.652 |
4 | گوا | 0.617 |
5 | پنجاب | 0.605 |
6 | شمال مشرقی بھارت (بغیر آسام) | 0.573 |
7 | مہاراشٹر | 0.572 |
8 | تمل ناڈو | 0.570 |
9 | ہریانہ | 0.552 |
10 | جموں و کشمیر | 0.529 |
11 | گجرات (بھارت) | 0.527 |
12 | کرناٹک | 0.519 |
ادنٰی انسانی ترقیاتی اشاریہ | ||
13 | مغربی بنگال | 0.492 |
14 | اتراکھنڈ | 0.490 |
15 | آندھرا پردیش | 0.473 |
— | بھارت (قومی اوسط) | 0.467 |
16 | آسام | 0.444 |
17 | راجستھان | 0.434 |
18 | اتر پردیش | 0.380 |
19 | جھاڑکھنڈ | 0.376 |
20 | مدھیہ پردیش | 0.375 |
21 | بہار (بھارت) | 0.367 |
22 | اڑیسہ | 0.362 |
23 | چھتیس گڑھ | 0.358 |
یہ 2008ء کی انسانی ترقیاتی اشاریہ (HDI) کے ذریعہ[9]؛ بھارتی ریاستوں کی ایک فہرست ہے۔ کیرلا؛ بھارت کی ریاستوں میں انسانی ترقیاتی اشاریہ میں اول نمبر پر ہے۔
نوٹ کریں کہ مندرجۂ ذیل جدول میں 2007-2008 ایچ ڈی آئی کی قیمتیں آمدنی پر مبنی نہیں ہیں، جیسا کہ عالمی موازنہ کے لیے یو این ڈی پی کے معیاری عمل ہیں؛ لیکن تخمینہ شدہ کھپت کے اخراجات کے مطابق؛ ایک ایسا مفروضہ ہے؛ جو حقیقت سے کہیں زیادہ ایچ ڈی آئی کو کم سمجھتا ہے۔[10] مزید یہ کہ درج ذیل ریاستوں اور مرکزی علاقوں کے لیے اعداد و شمار دستیاب نہیں تھے: چنڈی گڑھ، لکشادیپ، جزائر انڈمان و نکوبار، دمن و دیو، پڈوچیری اور دادرا و نگر حویلی[11][12]
ایچ ڈی آئی کا حساب لگانے کے بہت سے طریقے ہیں اور اس کا حساب کتاب؛ بنیادی اعداد و شمار اور مفروضوں پر حساس ہے۔ ایک اور نقطۂ نظر کا استعمال کرتے ہوئے یو این ڈی پی بھارت اور حکومت ہند نے 2006ء میں ایچ ڈی آئی کی ملک گیر شرح اوسط 0.605 بتائی۔[13] یہ بیان؛ حکومت ہند نے شائع کیا تھا۔[9] نوٹ کریں کہ مندرجۂ ذیل جدول میں 2007-2008 ایچ ڈی آئی کی قیمتیں آمدنی پر مبنی نہیں ہیں، جیسا کہ عالمی موازنہ کے لیے یو این ڈی پی کے معیاری عمل ہیں؛ لیکن تخمینہ شدہ کھپت کے اخراجات کے مطابق؛ ایک ایسا مفروضہ ہے؛ جو حقیقت سے کہیں زیادہ ایچ ڈی آئی کو کم سمجھتا ہے۔[14] مزید یہ کہ درج ذیل ریاستوں اور مرکزی علاقوں کے لیے اعداد و شمار دستیاب نہیں تھے: چنڈی گڑھ، لکشادیپ، جزائر انڈمان و نکوبار، دمن و دیو، پڈوچیری اور دادرا و نگر حویلی[15][16]
درجہ | ریاست/ یونین علاقہ | کھپت پر مبنی ایچ ڈی آئی[17] (2007–08) |
---|---|---|
1 | کیرلا | 0.810 |
2 | دہلی | 0.750 |
3 | ہماچل پردیش | 0.652 |
4 | گوا | 0.617 |
5 | پنجاب | 0.605 |
6 | شمال مشرقی ہند (باستثناء آسام) | 0.573 |
7 | مہاراشٹر | 0.572 |
8 | تمل ناڈو | 0.570 |
9 | ہریانہ | 0.552 |
10 | جموں و کشمیر | 0.542 |
11 | گجرات | 0.527 |
12 | کرناٹک | 0.519 |
– | قومی اوسط | 0.513 |
13 | مغربی بنگال | 0.492 |
14 | اتراکھنڈ | 0.490 |
15 | آندھرا پردیش | 0.473 |
16 | آسام | 0.444 |
17 | راجستھان | 0.434 |
18 | اتر پردیش | 0.380 |
19 | جھارکھنڈ | 0.376 |
20 | مدھیہ پردیش | 0.375 |
21 | بہار | 0.367 |
22 | اوڈیشا | 0.362 |
23 | چھتیس گڑھ | 0.358 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.