بیلجئم یا بلژیک (فرانسیسی زبان: Belgique، ولندیزی زبان: België) شمال مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

اجمالی معلومات دار الحکومتand largest city, سرکاری زبانیں ...
مملکت بلجئیم
Kingdom of Belgium
  • Koninkrijk België  (ڈچ)
  • Royaume de Belgique  (فرانسیسی)
  • Königreich Belgien  (جرمنی)
Thumb
شعار: 
"Unity makes Strength"
ترانہ: 
Thumb
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز)

 یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
 یورپی یونین میں (سبز)

Thumb
دار الحکومت
and largest city
برسلز شہر
50°51′N 4°21′E
سرکاری زبانیںولندیزی زبان
فرانسیسی زبان
جرمن زبان
نسلی گروہ
دیکھیے آبادیات
مذہب
(2015)
آبادی کا نامبلجئین
حکومتوفاقی پارلیمانی نظام
آئینی بادشاہت[1]
 شاہ
فیلیپ شاہ بلجئیم
 وزیر اعظم
Charles Michel
مقننہوفاقی پارلیمان
سینیٹ
ایوان نمائندگان
آزادی 
(از نیدرلینڈز)
 اعلان
4 اکتوبر 1830
 تسلیم
19 اپریل 1839
رقبہ
 کل
30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں)
 پانی (%)
6.4
آبادی
 1 جنوری 2018 مردم شماری
11,358,357 Increase[2] (پچھترواں)
 کثافت
372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
 کل
$550.664 بلین[3] (38th)
 فی کس
$48,258[3] (بیسواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
 کل
$562.229 بلین[3] (تیئسواں)
 فی کس
$49,272[3] (سترھواں)
جینی (2011)26.3[4]
low
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.890[5]
ویری ہائی · 21st
کرنسییورو () (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت)
 گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+32
آیزو 3166 کوڈBE
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیBe.
  1. The flag's official proportions of 13:15 are rarely seen; proportions of 2:3 or similar are more common.
  2. The برسلز region is the de facto capital, but the برسلز شہر municipality is the de jure capital.[6]
  3. The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.
بند کریں

حوالہ جات

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.