جابر بن حیان
مسلمان کیمیا دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
جابر بن حیان (پیدائش: 721ء— وفات: 25 دسمبر 815ء) مسلم کثیر الجامع شخصیت، جغرافیہ نگار، ماہر طبیعیات، ماہر فلکیات اور منجم تھے۔ تاریخ کا سب سے پہلا کیمیادان اور عظیم مسلمان سائنس دان جابر بن حیان جس نے سائنسی نظریات کو دینی عقائد کی طرح اپنایا۔ دنیا آج تک اسے بابائے کیمیا کے نام سے جانتی ہے۔ اہل مغرب ’’Geber ‘‘کے نام سے جانتے ہیں۔ جابر بن حیان کو کیمیا کا بانی مانا جاتا ہے۔ وہ کیمیا کے تمام عملی تجربات سے واقف تھا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات جابر بن حیان, معلومات شخصیت ...
جابر بن حیان | |
---|---|
(عربی میں: جابر بن حيّان بن عبد الله الكوفي الأزدي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 721ء [2] طوس |
وفات | سنہ 815ء (93–94 سال)[2] کوفہ |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | جعفر الصادق |
تلمیذ خاص | ذوالنون مصری |
پیشہ | ماہر فلکیات ، فلسفی ، ریاضی دان ، طبیب ، کیمیا گر ، جامع العلوم ، ماہرِ دوا سازی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، لاطینی زبان [3] |
شعبۂ عمل | کیمیا گری ، کیمیا |
کارہائے نمایاں | کتاب الکیمیا |
درستی - ترمیم |
بند کریں