جامعہ زیتونہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ زیتونہ (عربی: جامعة الزيتونة، (فرانسیسی: Université Zitouna)) مونٹفلیوری ، تیونس میں ہے۔ عالم اسلام میں قائم ہونے والی پہلی اور قدیم یونیورسٹی ہے۔[3][4] یہ پہلی بار 737ء میں ایک مدرسہ کے طور پر اور بعد میں 1956ء میں جامعہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ اس یونیورسٹی نے عرب اسلامی ثقافت کی اشاعت میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔[5] یہ تیونس میں ہائر انسٹی ٹیوٹ آف تھیولوجی اور ہائر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سیویلائزیشن اور قیروان میں سنٹر آف اسلامک اسٹڈیز پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات قسم, قیام ...
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | 737 (120ھ)[1] |
وائس چانسلر | عبد اللطیف بوعزیزی |
تدریسی عملہ | 90 |
طلبہ | 1573[2] (2008/2009) |
انڈر گریجویٹ | 1200 |
پوسٹ گریجویٹ | 350 |
مقام | تونس شہر، تونس |
ویب سائٹ | www |
بند کریں