جان رسکن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان رسکن ایک انگریزی ادیب آرٹ کا نقاد اور مصلح تھا۔ لندن میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1860ء میں اپنی ساری موروثی جائداد مزدوروں کی فلاح و بہبود کے کاموں میں صرف کی۔ ایک نمونے کا گاؤں بنایا جس میں کسان امدادِ باہمی کے اصولوں پر کام کرتے تھے۔ 1870ء میں آکسفورڈ میں فنونِ لطیفہ کا پروفیسر مقرر ہوا۔ وفات کے بعد آکسفورڈ کا ایک کالج اس کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس کی اہم تصنیف ’’ماڈرن پینٹرز‘‘ (پانچ جلدیں) ہے۔ دوسری تصانیف میں دی سیون لیمپس آف آرکی ٹیکچر اور دی اسٹونز آف وینس قابل ذکر ہیں۔
اجمالی معلومات جان رسکن, (انگریزی میں: John Ruskin) ...
جان رسکن | |
---|---|
(انگریزی میں: John Ruskin) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1819ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن |
وفات | 20 جنوری 1900ء (81 سال)[1][2][8][3][4][5][6] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ کنگز کالج لندن |
پیشہ | مصنف [9]، ناقدِ فن ، مورخ فن [10][11]، فلسفی ، مصور ، ماہرِ عمرانیات ، استاد جامعہ ، شاعر ، ادبی نقاد ، معمار ، صحافی |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13] |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
تحریک | آزاد خیال |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں