حنین زعبی
عرب اسرائیلی سیاست دان و ماہر تعلیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
حنین زعبی (عربی: حنين زعبي، عبرانی: חנין זועבי; پیدائش 23 مئی 1969ء)، ایک عرب اسرائیلی سیاست دان، زعبی اس وقت چار عرب سیاسی جماعتوں کے اتحاد مشترکہ فہرست کی طرف سے کنیست کی رکن ہیں۔ زعبی 2009ء سے کنیست کا حصہ ہیں، زعبی پہلی عرب خاتون ہے جو اسرائیل کی پارلیمان میں کسی عرب سیاسی جماعت سے منتخب ہو کر پہنچی ہے۔[3] زعبی کیا تعلق بلد جماعت سے ہے، زعبی دو بار 2009ء اور 2013ء میں رکن پارلیمان منتخب ہو چکی ہے۔[3][4]
اجمالی معلومات حنین زعبی, مناصب ...
حنین زعبی | |
---|---|
(عربی میں: حنين زعبي)،(عبرانی میں: חנין זועבי) | |
مناصب | |
رکن کنیست [1] | |
رکنیت مدت 24 فروری 2009 – 5 فروری 2013 | |
پارلیمانی مدت | 18ویں کنیست |
رکن کنیست [2] | |
رکنیت مدت 5 فروری 2013 – 31 مارچ 2015 | |
پارلیمانی مدت | 19ویں کنیست |
رکن کنیست [2] | |
رکنیت مدت 31 مارچ 2015 – 30 اپریل 2019 | |
پارلیمانی مدت | 20ویں کنیست |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مئی 1969ء (55 سال)[1] ناصرہ [1] |
رہائش | ناصرہ [1] |
شہریت | اسرائیل ریاستِ فلسطین |
جماعت | بلد متحدہ عرب فہرست مشترکہ فہرست |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ عبرانی یروشلم جامعہ حیفا |
پیشہ | سیاست دان ، معلمہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1]، عبرانی [1]، عربی |
درستی - ترمیم |
بند کریں