From Wikipedia, the free encyclopedia
خاندان افشار (Afsharid dynasty) (فارسی: افشاریان ) ایک ترک النسل مقامی ایرانی شاہی خاندان تھا۔ [9] خاندان کی بنیاد نادر شاہ جو عظیم عسکری صلاحیتوں کا مالک تھا نے رکھی۔ نادر شاہ صفوی سلطنت کے آخری رکن کو معزول کر کے خود کے بطور شاہ ایران کا اعلان کیا۔ ساسانی سلطنت کے بعد ایران نادر شاہ کے دور حکومت میں اپنے عروج کو پہنچا۔ اس کی سلطنت میں عصر حاضر کا ایران، آرمینیا، جارجیا، آذربائیجان، شمالی قفقاز، داغستان، کباردینو-بالکار جمہوریہ اور چیچنیا، افغانستان، بحرین، ترکمانستان، ازبکستان، پاکستان، عراق، ترکی، شمالی ہند، عمان کے بعض حصے شامل تھے۔
خاندان افشار Afsharid dynasty افشاریان Afsharian. | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1736–1796 | |||||||||||||||||
دار الحکومت | مشہد | ||||||||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان (سرکاری زبان; درباری زبان; شہری اور حکومتی اخراجات سے متعلقہ انتظامیہ) [5][6] ترک زبانیں (فوج انتظامیہ)[7] | ||||||||||||||||
حکومت | مطلق شہنشاہیت | ||||||||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||||||||
• 1736–1747 | نادر شاہ | ||||||||||||||||
• 1747–1748 | عادل شاه افشار | ||||||||||||||||
• 1748 | ابراہیم شاہ افشار | ||||||||||||||||
• 1748–1796 | شاہ رخ شاہ افشار | ||||||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||||||
• | 22 جنوری 1736 | ||||||||||||||||
• | 1796 | ||||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||||
4,500,000 کلومیٹر2 (1,700,000 مربع میل) | |||||||||||||||||
کرنسی | تومان[8] | ||||||||||||||||
| |||||||||||||||||
موجودہ حصہ | ازبکستان ایران ترکمانستان تاجکستان کرغیزستان قازقستان آذربائیجان جارجیا آرمینیا افغانستان پاکستان بھارت عراق کویت ترکیہ چین روس سلطنت عمان متحدہ عرب امارات بحرین |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.