دہرہ دون
From Wikipedia, the free encyclopedia
دہرہ دون بھارت کی ریاست اتر کھنڈ کا شہر اور پایۂ تخت ہے، ضلع کا نام بھی ڈیرہ دون ہی ہے۔ یہاں ایک ملٹری اکیڈمی اور سائنسی تحقیقاتی مرکز ہے۔ آب و ہوا کے لحاظ سے سرد اور صحت افزا مقام ہے۔ اس علاقے میں بہترین چاول پیدا ہوتے ہیں۔ یہیں سے مسوری کو جاتے ہیں جو اس سے بلند تر اور خنک اور صحت افزا مقام ہے۔
اجمالی معلومات देहरादूनدیہرادُون ڈیرہ دون, ملک ...
देहरादून دیہرادُون ڈیرہ دون | |
---|---|
دار الحکومتی شہر | |
ادارہ جنگلی تحقیق (FRI) | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر کھنڈ |
ضلع | دہرہ دون |
بلندی | 440−545 میل (−1,348 فٹ) |
آبادی (2011)[1] | |
• دار الحکومتی شہر | 578,420 |
• میٹرو[2] | 714,223 |
زبانیں | |
• دفتری | اردو ، ہندی ، انگریزی ، سنسکرت ، تبتی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک رمز | 248001 |
رمزِ بعید تکلم | 91-135 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UK-07 |
ویب سائٹ | dehradun |
بند کریں