سوفی ویلمیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوفی ویلمیس (انگریزی: Sophie Wilmès) بیلجئیم کی ایک سیاست دان جو بیلجیئم کی موجودہ وزیر اعظم بھی ہیں۔ [4] وہ بیلجیئم کی پہلی خاتون سربراہ حکومت ہیں۔ [5]
اجمالی معلومات سوفی ویلمیس, (والونیہ میں: Sophie Wilmès) ...
سوفی ویلمیس | |
---|---|
(والونیہ میں: Sophie Wilmès) | |
مناصب | |
وزیر اعظم بلجئیم (52 ) | |
برسر عہدہ 27 اکتوبر 2019 – 1 اکتوبر 2020 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جنوری 1975ء (49 سال) ایلسنے |
شہریت | بیلجیئم |
عارضہ | کووڈ-19 (اکتوبر 2020–)[1][2] |
شریک حیات | کرس اسٹون (2009–)[3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات ، شریک بین الاقوامی فورم |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی ، ولندیزی زبان |
شعبۂ عمل | بجٹ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں