سکندر اعظم
مشہور رومی بادشـاہ، سپاہ سالار / From Wikipedia, the free encyclopedia
سکندر 350 سے 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کر لیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لے کر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئی۔صرف بائیس سال کی عمر میں وہ دنیا فتح کرنے کے لیے نکلا۔ یہ اس کے باپ کا خواب تھا اور وہ اس کے لیے تیار ی بھی مکمل کر چکا تھا لیکن اس کے دشمنوں نے اسے قتل کرا دیا۔ اب یہ ذمہ داری سکندر پر عائد ہوتی تھی کہ وہ اپنے باپ کے مشن کو کسی طرح پورا کرے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات سکندر اعظم, (قدیم یونانی میں: Ἀλέξανδρος Γ' ὁ Μέγας) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم یونانی میں: Ἀλέξανδρος Γ' ὁ Μέγας) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 جولائی 356 ق مء [1] پیلا [2] | ||||||
وفات | 10 جون 323 ق مء بابل | ||||||
وجہ وفات | میعادی بخار | ||||||
مدفن | اسکندریہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مقدونیہ | ||||||
آنکھوں کا رنگ | سیاہ ، نیلا | ||||||
عارضہ | ہیٹروکرومیا مرگی [3] | ||||||
زوجہ | رخسانہ (328 ق.م–323 ق.م)[4] استاتیرا (دختر دارا سوم) (324 ق.م–323 ق.م) پروشات (دختر اردشیر سوم) (324 ق.م–323 ق.م) | ||||||
اولاد | اسکندر چہارم مقدونی | ||||||
والد | فلپ دوم مقدونی [5][6] | ||||||
والدہ | اولمپیاس [5][6][7] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آرگیاد شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 330 ق.م – 323 ق.م | |||||||
| |||||||
شاہ مقدونیہ | |||||||
برسر عہدہ 336 ق.م – 323 ق.م | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
استاذ | ارسطو [8][9] | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، عسکری قائد ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی | ||||||
مؤثر | ارسطو | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کمانڈر ان چیف | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | سکندر اعظم کی جنگیں | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں