سیمون دی بووار
فرانسیسی نسائیت پسند / From Wikipedia, the free encyclopedia
سيمون دی بووار (فرانسیسی: Simone de Beauvoir) ایک فرانسیسی عورت تھیں جنھوں نے بے شمار کتب شائع کیں۔ وہ 9 جنوری 1908ء کو فرانس کے شہر پیرس میں پیدا ہوئیں۔ 14 اپریل 1986ء کو پیرس میں ہی اُن کا انتقال ہو گیا۔
اجمالی معلومات سیمون دی بووار, (فرانسیسی میں: Simone de Beauvoir) ...
سیمون دی بووار | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Simone de Beauvoir) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Simone Lucie Ernestine Marie Bertrand de Beauvoir) |
پیدائش | 9 جنوری 1908ء [1] پیرس [2][3]، پیرس کا چھٹا اراؤنڈڈسمنٹ |
وفات | 14 اپریل 1986ء (78 سال)[1][4] پیرس کا چودہوں اراؤنڈڈسمنٹ [5][6]، پیرس [3] |
وجہ وفات | نمونیا |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پیرس مارسیلز (1931–1932) روان، فرانس (1932–1937) |
شہریت | فرانس [7][3] |
ساتھی | ژاں پال سارتر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
پیشہ | سیاسی فلسفی ، صحافی [3]، ناول نگار ، آپ بیتی نگار [8]، مضمون نگار [8]، سیاسی کارکن ، روزنامچہ نگار ، فلسفی [8][9][3]، ادبی نقاد ، مصنفہ [9][3]، مصنفہ [10]، نسائیت پسند [3] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [11][12] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، مضمون ، خود نوشت ، ناول ، نسائیت ، موجودیت |
کارہائے نمایاں | سیکنڈ سیکس |
مؤثر شخصیات | ژاں پال سارتر [13] |
تحریک | الحاد ، نسائیت ، موجودیت |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں