شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم یا شیر بنگلہ قومی کرکٹ اسٹیڈیم (Sher-e-Bangla National Cricket Stadium) ((بنگالی: শের-ই-বাংলা জাতীয় ক্রিকেট স্টেডিয়াম)) جسے میرپور اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ مرکز شہر سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر میرپور میں واقع ہے۔ اس کا نام ابوالقاسم فضل الحق کے نام پر ہے جنہیں شیر بنگلہ بھی کہا جاتا ہے۔
میرپور اسٹیڈیم | |
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | میرپور، ڈھاکہ، بنگلہ دیش |
تاسیس | 2006[1] |
گنجائش | 25,416[2] |
ملکیت | ڈھاکہ ڈویژن |
مشتغل | بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ |
متصرف | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم ڈھاکہ ڈومینیٹرز |
اینڈ نیم | |
اصفہانی اینڈ ڈین کیک اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 25–27 مئی 2007: بنگلادیش بمقابلہ بھارت |
آخری ٹیسٹ | 30 جولائی – 3 اگست 2015: بنگلادیش بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا ایک روزہ | 8 مارچ 2006: بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے |
آخری ایک روزہ | 7 نومبر 2015: بنگلادیش بمقابلہ زمبابوے |
پہلا ٹی20 | 11 اکتوبر 2011: بنگلادیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
آخری ٹی20 | 6 مارچ 2016: بنگلادیش بمقابلہ بھارت |
بمطابق 5 مارچ 2016 ماخذ: http://www.cricinfo.com/bangladesh/content/ground/236761.html ESPNcricinfo |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.