عالمی موسمیاتی تنظیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی موسمیاتی تنظیم (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔
اجمالی معلومات عالمی موسمیاتی تنظیم, مخفف ...
عالمی موسمیاتی تنظیم | |
---|---|
| |
مخفف | WMO OMM |
ملک | سویٹزرلینڈ [1] |
صدر دفتر | جنیوا, سویٹزرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 1950 |
قسم | اقوام متحدہ کا ادارہ |
سربراہ | Petteri Taalas فن لینڈ |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ جنیوا میں اور علاقائی دفاتر افریقہ، ایشیا اور ریاستہائے متحدہ امریکامیں ہیں۔[2]