![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/72/Lyndon_B._Johnson%252C_photo_portrait%252C_leaning_on_chair%252C_color_cropped.jpg/640px-Lyndon_B._Johnson%252C_photo_portrait%252C_leaning_on_chair%252C_color_cropped.jpg&w=640&q=50)
لنڈن بی جانسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
لنڈن بی جانسن (انگریزی: Lyndon Baines Johnson) امریکہ کا چھتیسواں صدر تھا۔ ریاست ٹیکساس کے ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔ سان مارکلس میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہوسٹن میں دو سال معلم رہے۔ پھر جارج ٹاؤن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1937ء میں ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل پانچ مرتبہ اس ایوان کے رکن منتخب ہوتے رہے۔ 1948ء میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ نومبر 1960ء کے عام انتخابات میں نائب صدر چنے گئے۔ نومبر 1963ء میں صدر جان آف کینڈی کے قتل کے بعد صدر بنے۔ 1969ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہو گئے۔
اجمالی معلومات لنڈن بی جانسن, (انگریزی میں: Lyndon B. Johnson) ...
لنڈن بی جانسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Lyndon B. Johnson) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ 10 اپریل 1937 – 3 جنوری 1949 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1949 – 3 جنوری 1951 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1951 – 3 جنوری 1953 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1953 – 3 جنوری 1955 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1955 – 3 جنوری 1957 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1957 – 3 جنوری 1959 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 3 جنوری 1959 – 3 جنوری 1961 | |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1961 – 22 نومبر 1963 | |||||||
| |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 22 نومبر 1963 – 20 جنوری 1969 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Lyndon Baines Johnson) ![]() | ||||||
پیدائش | 27 اگست 1908ء [2][3][4][5][6][7][8] ![]() | ||||||
وفات | 22 جنوری 1973ء (65 سال)[2][3][4][5][6][7][8] ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
رہائش | وائٹ ہاؤس (1963–20 جنوری 1969) ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | دایاں ![]() | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی ![]() | ||||||
رکن | امریکن لیگن ![]() | ||||||
زوجہ | لیڈی برڈ جانسن (17 نومبر 1934–22 جنوری 1973)[9] ![]() | ||||||
اولاد | لنڈا برڈ جانسن روب ، لوسی بینس جانسن ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ٹیکساس اسٹیٹ یونیورسٹی (–1930)[10] ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، معلم [11]، ریاست کار ![]() | ||||||
مادری زبان | انگریزی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][12][13] ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [14]، حکومت [14] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی بحریہ [11] ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ویت نام ، دوسری جنگ عظیم ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں