مسجد الحرام
اسلام کی مقدس ترین مسجد مکہ، سعودی عرب میں واقع ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مسجد حرام جزیرہ نما عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع ہے جو سطح سمندر سے 330 میٹر کی بلندی پر واقع ہے، مسجد حرام کی تعمیری تاریخ عہد حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام سے تعلق رکھتی ہے۔ مسجد حرام کے درمیان میں بیت اللہ واقع ہے جس کی طرف رخ کر کے دنیا بھر کے مسلمان دن میں 5 مرتبہ نماز ادا کرتے ہیں۔ بیرونی و اندرونی مقام عبادات کو ملا کر مسجد حرام کا کل رقبہ 40 لاکھ 8 ہزار 20 مربع میٹر ہے اور حج کے دوران میں اس میں 40 لاکھ 20 ہزار افراد سماسکتے ہیں۔
اجمالی معلومات المسجد الحرام حرمت والی مسجد, بنیادی معلومات ...
المسجد الحرام حرمت والی مسجد | |
---|---|
مکہ کی عظیم مسجد کا فضائی منظر | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 21.422°N 39.826°E / 21.422; 39.826 |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سعودی عرب |
انتظامیہ | گورنمنٹ آف سعودی عرب |
سربراہی | عبد الرحمٰن السدیس سعود الشریم صالح بن عبد اللہ بن حمید علی احمد مُلا (چیف معزین۔) |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
تاریخ تاسیس | اسلامی فکر میں عہد ابراہیم۔[1] |
تفصیلات | |
گنجائش | 4 ملین عبادت گزار[2] |
مینار | 9 |
مینار کی بلندی | 89 میٹر (292 فٹ) |
Site area | 356,000 مربع میٹر[3] |
بند کریں